South Punjab

Bahawalnagar | Bahawalpur | Bhakkar | D.G. Khan | Jhang | Khanewal | Layyah | Lodhran | Mianwali | Multan | Muzaffargarh | Rahimyar Khan | Rajanpur | Sahiwal | Vehari |


Seven Days Weather Forecast (Multan)

19 Mar, 2024
Tuesday
20 Mar, 2024
Wednesday
21 Mar, 2024
Thursday
22 Mar, 2024
Friday
23 Mar, 2024
Saturday
24 Mar, 2024
Sunday
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM
Weather
Temp °C (Min/Max) 15 / 32 17 / 33 22 / 34 19 / 32 19 / 32 18 / 33
Wind Speed(km/h)/Direction up to 11 / N up to 12 / SE up to 14 / SW up to 18 / NW up to 12 / N up to 11 / N
Relative Humidity (%)
Morning / Noon / Night
78 / 68 / 73 75 / 65 / 70 75 / 65 / 70 72 / 62 / 67 70 / 60 / 65 70 / 60 / 65

Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab

Updated every Monday and Thursday.


گندم

موسمی پیشنگوئی کو مدِنظر رکھتے ہوئے دانےکی دودھیا حالت میں ہلکی آبپاشی کریں ۔ زرعی زہروں کے استعمال کے بعد بچ جانے والی جڑی بوٹیوں خاص طور پر دمبی سٹی اور جنگلی جئی کو ہاتھ سےتلف کریں تاکہ ان جڑی بوٹیوں کے بیج پک کر گندم کے ساتھ نہ مل جائیں۔ کنگی کےحملہ کی صورت میں محکمہ زراعت کے عملہ کی سفارشات پر عمل کریں۔ بعض مقامات پر کانگیاری کا حملہ گندم میں دیکھنے میں آیاہے۔ کانگیاری سے متاثرہ گندم کے سٹے توڑ کر فوراً کسی پلاسٹک بیگ میں رکھیں اور کھیت سے باہر دبا دیں۔

 

 

گنا

کماد کی بہاریہ کاشت جلد از جلد مکمل کریں ۔ کاشت کے لئے آخیر مارچ تک موزوں وقت ہے۔کا شت کے لئے زمیں تیارکرتے ہوئے گہرا ہل ضرور چلائیں ۔ کا شت کے لئے بیج ایسے کھیت سے ہرگز نہ لیں جہاں رتا روگ سے متاثرہ کما د ہو۔مزید برآں گری ہوئی اور کورے سے متا ثرہ فصل سے بیج مت لیں ۔ کاشت کے لئے منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں ۔منظور شدہ اقسام میں سی پی ایف 250،سی پی ایف 251، سی پی ایف 253 قابل ذکر ہیں ۔ سی پی ایف 250 غیر سیلابہ رقبہ کے لئے زیادہ موزوں ہے۔ اس کے علاوہ سی پی 77-400 گڑ بنانے کے لئے اور سی پی ایف 247 ریتلے رقبے کے لئے زیادہ موزوں ہے۔ کما د کی بجائی 4 فٹ کے فاصلے پربنائی گئی گہری کھیلیوں اور کھلے سیاڑوں میں کریں اورہر کھیلی میں سموں کی دو قطاریں لگائیں ۔ کاشت کے لئے 2 آنکھوں والے سمے 30 ہزار اور 3 آنکھوں والے سمے 20 ہزار استعمال کریں ۔ اس کے لئے 12 سے 16 مرلہ کماد درکار ہو گا۔ بیج کے لئے کماد کا اوپر والا ایک تہائی حصہ استعمال کریں ۔ فاسفورس اور پوٹاش والی کھادوں کی پوری مقدار جبکہ نائٹروجنی کھادوں کی ایک چوتھائی مقدار بجائی سے پہلے سیاڑوں میں ڈالیں۔

 

Description of Weather Symbols

Sunny Mostly Sunny Cloudy Partly Cloudy
Cloudy Light Rain Partly Cloudy Thunder Rain Thunder Rain Thunder Shower
Rain Shower Haze FOG Smoke