28 سے 30 جون ضلع اٹک اور ضلع چکوال کیلئے موسمی پیشگوئی
تاریخ اِجرا: 27 جون 2022، 1500
موسمی صورتحال کے متوقع اثرات (منگل سے بدھ)
موسمی پیشن گوئی
منگل اور بدھ کے روز ضلع چکوال کی تحصیلوں چکوال، تلہ گنگ، کلرکہار، چوآسیدن شاہ، لاوہ ، ضلع اٹک کی تحصیلوں ںاٹک، فتح جنگ، جنڈ، پنڈی گھیب، حضرو اورحسن ابدال میں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
تاہم جمعرات کے روز ان مذکورہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اس دوران ضلع اٹک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 اور چکوال میں37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔