- جمعہ سے پیرکے دوران ضلع سانگھڑ کی تحصیلوں سانگھڑ، جام نواز علی، کھپرو، سنجھورو، ٹنڈو آدم ، شہدادپور ، ضلع عمرکوٹ کی تحصیلوں عمرکوٹ، سامرو، پِتھورو، کنری اورضلع بدین کی تحصیلوں بدین، شہید فاضل راہو، ٹنڈو باگو، تلہار اور ماتلی میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
-
اس دوران زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: ضلع سانگھڑ ، 37 سے 39ضلع عمر کوٹ 36 سے 38 ا ور ضلع بدین میں 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
موسمی حالات کے متوقع اثرات
موسمی حالات کے متوقع اثرات
- کسان حضرات موسمی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات کو جاری رکھیں۔
- کوئی منفی اثرات متوقع نہیں۔