• جمعہ ،ہفتہ اور پیر کے روز ا سلام آباد ، ضلع راولپنڈی کی تحصیلوں ،راولپنڈی ، مری ، کوٹلی ستیاں، کہوٹہ ،گوجر خان، کلرسیداں ،ٹیکسلا ،ضلع اٹک کی تحصیلوں اٹک، فتح جنگ، جنڈ، پنڈی گھیب، حسن ابدال، حضرو ، ضلع جہلم کی تحصیلوں جہلم، دینہ،سوہاوہ، پنڈ دادن خان اور ضلع چکوال کی تحصیلوں چکوال ، تلہ گنگ،کلرکہار، چوآسیدن شاہ اورلاوہ میں مطلع جزوی ابرآلود تاہم اتوا ر کے روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژ ا لہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
  • اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: ضلع راولپنڈی25 سے 27، ضلع اٹک 23 سے 25،ضلع چکوال 27سے29،ضلع جہلم 29سے31اور مری میں 12سے14ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔

موسمی حالات کے متوقع اثرات

موسمی حالات کے متوقع اثرات

 

 

  • کسان حضرات موسمی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات کو جاری رکھیں۔‬