• جمعہ سے پیر کے دوران ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیلوں ڈیرہ غازی خان، کوٹ چھٹہ، تونسہ، کوہِ سلیمان، ضلع مظفرگڑھ کی تحصیلوں مظفرگڑھ، علی پور، جتوئی ،ضلع خانیوال کی تحصیلوں خانیوال، میان چنوں، کبیر والا، جہانیاں ،ضلع ملتان کی تحصیلوں ملتان ، جلال پور پیروالا، شجاع آباد اور ضلع لودھراں کی تحصیلوں لودھراں، کہروڑ پکا اور دنیا پور میں موسم خشک جبکہ دن کے دوران گرم رہے گا۔
  • اس دوران زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: ضلع ڈیرہ غازی خان، ضلع ملتان 35 سے 37 ، ضلع لودھراں33 سے 35 ، ضلع خانیوال ، ضلع مظفرگڑھ 34سے36 ڈگری گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔

موسمی حالات کے متوقع اثرات

موسمی حالات کے متوقع اثرات

 

 

  • کسان حضرات موسمی صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات کو جاری رکھیں۔ ‬