- Weekly: Daily maximum temperatures were noted to be normal to below normal in most parts of the country except lower Sindh, whereas normal to above normal in lower Sindh, some parts of Balochistan, lower KPK, Gilgit Baltistan and Punjab.
- Monthly: During May 2025, northern regions especially northern Punjab and Kashmir experienced above normal rainfall.
- Weekly: Light to moderate rainfall observed from Punjab, Khyber Pakhtunkhwa, Azad Jammu & Kashmir, Gilgit Baltistan and isolated areas from central Sindh and upper Balochistan
- Decadal: Highest amount of rainfall recorded was 29 mm at Sahiwal during the last decade.
- Decadal: Hot and dry weather prevailed over most parts of the country, while very hot in plain areas.
- Monthly: During May 2025, maximum temperatures remained normal to slightly elevated in the western regions, while the eastern areas had generally normal temperatures, with Jacobabad, Kohat, and Shorkot reporting slightly below normal readings.
- Weekly: Above normal daily mean temperatures were observed in Sindh, Gilgit Baltistan ,Balochistan, lower parts of Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, , whereas normal to below normal in some parts of upper¢eral Punjab, upper KPK and southwest Balochistan
Welcome to National Agromet Centre
Pakistan Meteorological Department (PMD) is both a scientific and a service department, and functions under the Cabinet Secretariat (Aviation Division). It is responsible for providing meteorological service throughout Pakistan to wide variety of interest and for numerous public activities and projects which require weather information. National Agromet Centre (NAMC) is an important division of PMD which has been setup to relate meteorological services to the most important agriculture sector of the country so as to promote the overall status of farming community. NAMC has thus been extending its services since its establishment.
Present Condition of Agricultural Crops on 16th June, 2025 Wheat Archives Cotton Archives
Our Products
Joint Agro-advisory by PMD & MNS-University of Agriculture, Multan
کپاس
جہاں فاسفورسی کھادیں بجائی کے وقت نہیں ڈالی گئیں وہاں چھدرائی کے فوراً بعد (20 سے 25 دن بعد ) وتر حالت میں ڈالیں۔ نائٹروجنی کھاد بجائی کے بعد 3 سے 4 اقساط میں دیں۔جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ دیں۔گوڈی اور رجر کی مدد سے جڑی بوٹیاٰں کنٹرول کریں۔ موسمی حالت اور گرمی کی شدت کو مدِ نظر رکھتے ہوئےکپاس کی آبپاشی بروقت کریں۔ ڈوڈی اور پھول آنے کے دوران پانی کی کمی نہ آنے دیں۔کھیت میں باقائدگی سے پیسٹ سکاؤٹنگ کرتے رہیں ۔ کپاس میں گلابی سنڈی کی نگرانی کے لئے 1 جنسی پھندا فی 5ایکڑ کے حساب سے لگائیں۔پہلا سپرے حتی الوسع تاخیر سے کریں تاکہ دوست کیڑے پرورش پا سکیں۔کیڑوں کے حملہ کی صورت میں نقصان کی معاشی حد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے محکمہ زراعت کے عملہ کی مشاورت سے تدارک کریں۔
آم
اگیتی اقسام کی برداشت سے 10 سے 12 دن پہلے آبپاشی بند کردیں۔ پھل کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لئے حسب ضرورت آبپاشی کا خیال رکھیں ۔ باغ کی زمیں میں وتر آنے کے فوری بعد دوبارہ آبپاشی کا بندوبست کریں ۔ آم کے پودوں کو گرمی سے بچانے کے لئے مئی سے جولائی کے دوران جڑی بوٹیوں کی تلفی نہ کریں ۔ آم کی پھل کی مکھی کے کنٹرول کے لئے پودے کے نیچے گرے ہوئے پھل ہر دوسرے دن اٹھائیں اور باغ سے باہر دھوپ والی جگہ پر بکھیر دیں یا گرے ہوئے پھل کوگڑھا بنا کے زمین میں دفن کر دیں۔ جب تک پھل باغ میں موجود ہے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ نرمکھی کے تدارک کے لیئے میتھائیل یوجینال کےپھندوں کا استعمال کریں۔ایک ایکڑ میں کم از کم، 4 سے 6 جنسی پھندے لگائیں۔ اور یہ پھندے ہر دسویں دن تبدیل کریں۔ آم کے سکیل کے حملہ کی مانیٹرنگ کے لئےسایہ دار جگہ پر پھل کا بغور جائزہ لیتے رہیں ۔ پھل کے بورر اور سکیل کے تدارک کے لئے محکمہ زراعت کے عملہ کی مشاورت سے سپرے کریں ۔ بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر کھالی (ٹریینچ )بنائیں ۔بڑے باغ میں نئے/چھوٹے پودوں میں حفظانی تہہ ( ملچ) کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں۔
گنا
کماد کی آبپا شی پر خصوسی توجہ دیں۔ کماد کی آبپاشی کا وقفہ موسم کی مناسبت سے 8سے 10 دن رکھیں ۔ کماد میں تنے کے گرد مٹی چڑھانے سے پہلے گوڈی مکمل کریں ۔ کماد کی ایسی فصل جو 90 سے 100 دن کی ہو چکی ہے وہاں نائٹروجنی کھاد کی آخری قسط مٹی چڑھاتے وقت ڈالیں۔ کماد کے گڑوووں کے انسداد کے لئےمحکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کریں۔