South Punjab

Bahawalnagar | Bahawalpur | Bhakkar | D.G. Khan | Jhang | Khanewal | Layyah | Lodhran | Mianwali | Multan | Muzaffargarh | Rahimyar Khan | Rajanpur | Sahiwal | Vehari |


Seven Days Weather Forecast (Khanewal)

16 Apr, 2024
Tuesday
17 Apr, 2024
Wednesday
18 Apr, 2024
Thursday
19 Apr, 2024
Friday
20 Apr, 2024
Saturday
21 Apr, 2024
Sunday
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM
Weather
Temp °C (Min/Max) 19 / 30 18 / 31 20 / 34 20 / 28 19 / 28 20 / 29
Wind Speed(km/h)/Direction up to 15 / N up to 17 / SW up to 12 / NW up to 16 / NW up to 15 / NW up to 10 / NW
Relative Humidity (%)
Morning / Noon / Night
65 / 55 / 60 65 / 55 / 60 62 / 52 / 57 60 / 50 / 55 60 / 50 / 55 60 / 50 / 55

Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab

Updated every Monday and Thursday.


گندم

زرعی زہروں کے استعمال کے بعد بچ جانے والی جڑی بوٹیوں خاص طور پر دمبی سٹی اور جنگلی جئی کو ہاتھ سےتلف کریں تاکہ ان جڑی بوٹیوں کے بیج پک کر گندم کے ساتھ نہ مل جائیں۔ موسمی پیشینگوئی کو مدِنظر رکھتے ہوئے گندم کی کٹائی اور گہائی کا بندوبست کریں۔ترجیحاً کٹائی کے لئے کمبائن ہارویسٹر استعمال کریں۔

 

کپاس

موسم کی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئےکپاس کی فصل کی بروقت بجائی کے لئے زمین کی تیاری کریں۔ پچھلی فصل کے باقیات کو زمین میں ملائیں تاکہ بجائی میں دشواری نہ ہو۔ بجائی کے لئے علاقے کی مناسبت سے منظور شدہ اقسام کا اچھی کوالٹی کے بیج کا انتخاب کریں۔ منظور شدہ اقسام میں سائیٹو 537، ایم این ایچ 1050، نیاب 1011، نیاب سناب ایم ،سی آئی ایم 775 ، ا آئی آر نیبجی 15، یف ایچ انمول قابلِ ذکر ہیں۔ کھیلیوں پر کاشت کے لئے 75 فیصد سے زائد اگاؤ والا بیج 6سے 8 کلوگرام استعمال کریں ۔ کھیلیوں کے درمیان فاصلہ اڑھائی فٹ اور پودوں کے درمیان فاصلہ12 انچ رکھیں۔ ریتلے علاقے جہاں کپاس کی کاشت بذیعہ ڈرل کی جاتی ہے وہاں راؤنی بھر کے کریں اور کپاس کی کاشت تر وتر میں کریں۔ ڈرل کاشتہ فصل میں بیج 2 سے 3 کلوگرام فی ایکڑ زیادہاستعمال کریں۔ ضرورت سے زیادہ 10 فیصد بیج کا بندوبست کریں تاکہ ناغے پر کیے جا سکیں۔ بیج کو کیڑوں اور بیماریوں سے تحفظ کے لئے زہر آلود کریں اور بجائی کے لئے استعمال کریں۔

 

گنا

کماد کی بہاریہ کاشت جلد از جلد مکمل کریں ۔ دیر سے کا شتہ فصل میں 10 سے 15 فیصد بیج کا اضا فہ کریں ۔ کاشت کے لئے منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں ۔ کما د کی بجائی 4 فٹ کے فاصلے پربنائی گئی گہری کھیلیوں اور کھلے سیاڑوں میں کریں اورہر کھیلی میں سموں کی دو قطاریں لگائیں ۔ کاشت کے لئے 2 آنکھوں والے سمے 30 ہزار اور 3 آنکھوں والے سمے 20 ہزار استعمال کریں ۔ اس کے لئے 12 سے 16 مرلہ کماد درکار ہو گا۔ ۔ بجائی کے لئے 3 فیصد ٹا پسن ایم کے محلول میں ڈبو کر کماد کی کاشت کےلئے استعمال کریں۔ کماد کی کاشت کے ایک تا دو دن بعد وتر حالت میں محکمہ زراعت کی مشاورت سے اگاؤ سے پہلے والی جڑی بوٹی مار ادویات کا سپرے کریں۔

 

Description of Weather Symbols

Sunny Mostly Sunny Cloudy Partly Cloudy
Cloudy Light Rain Partly Cloudy Thunder Rain Thunder Rain Thunder Shower
Rain Shower Haze FOG Smoke