South Punjab

Bahawalnagar | Bahawalpur | Bhakkar | D.G. Khan | Jhang | Khanewal | Layyah | Lodhran | Mianwali | Multan | Muzaffargarh | Rahimyar Khan | Rajanpur | Sahiwal | Vehari |


Seven Days Weather Forecast (Bahawalnagar)

December 11, 2023
Monday
December 12, 2023
Tuesday
December 13, 2023
Wednesday
December 14, 2023
Thursday
December 15, 2023
Friday
December 16, 2023
Saturday
December 17, 2023
Sunday
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM
Weather
Temp °C (Min/Max) 9 / 24 8 / 22 8 / 22 14 / 24 - / - - / - - / -
Wind Speed(km/h)/Direction up to 14 / SE up to 15 / NE up to 15 / NE up to 9 / NE up to - / - up to - / - up to - / -
Relative Humidity (%)
Morning / Noon / Night
85 / 75 / 80 85 / 75 / 80 85 / 75 / 80 82 / 72 / 77 - / - / - - / - / - - / - / -

Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab

Updated every Monday and Thursday.


گندم

گندم کی کاشت جلد از جلدمکمل کریں ۔ کاشت کے لئے گندم کی منظور شدہ اقسام کا گریڈ کیا ہوابیج استعمال کریں ۔منظور شدہ اقسام میں عروج 2022، نشان 2021، نواب 2021، دلکش 2020، سبحانی 2021، صادق 2021، ڈیورم 2021، اکبر 2019 ، غازی 2019، اناج 2017اور بکھر سٹار سرفہرست ہیں۔ گندم کی کاشت کے لئے زمین کی تیاری کریں ۔ بروقت ڈرل سے کاشت کی صورت میں 40 کلو گرام اور چھٹے کی صورت میں 50 کلو گرام فی ایکڑ بیج کا بندوبست کریں۔ پانی کی بچت کے لیے تیار زمین پر گندم کے بیج کا دہرا چھٹہ لگا کر رجر سے کھیلیاں بنا لیں اور 5 کلو گرام فی ایکڑ اضافی بیج استعمال کریں۔ مزید برآں کلراٹھی زمین میں بھی بیج زیادہ استعمال کریں۔ کلراٹھی زمین میں گندم کی کاشت گپ چھٹ کے طریقہ سے کریں۔ پوٹاش اور فاسفورسی کھادیں بجائی کے وقت استعمال کریں اور ڈرل سے کاشت کی صورت میں بذریعہ ڈرل استعمال کریں۔ گندم کو پہلا پانی 20 سے 22 دن بعد دیں اور پہلے پانی کے ساتھ ایک تہائی نائٹروجنی کھاد دیں۔ اگر بوقت بجائی فاسفورسی اور پوٹاش والی کھاد نہیں ڈالی تو فاسفورسی اور پوٹاش حل پزیرکھادیں پہلے پانی کے ساتھ فلڈ کریں۔ ۔ پہلی آبپاشی کے بعد محکمہ زراعت کے عملہ کی مشاورت سے چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔

 

 

گنا

کماد کی کٹائی اقسام اور فصل کے پکنے کو مدنظر رکھ کر کریں۔

 

Description of Weather Symbols

Sunny Mostly Sunny Cloudy Partly Cloudy
Cloudy Light Rain Partly Cloudy Thunder Rain Thunder Rain Thunder Shower
Rain Shower Haze FOG Smoke