Seven Days Weather Forecast (Khanewal)

February 09, 2023
Thursday
February 10, 2023
Friday
February 11, 2023
Saturday
February 12, 2023
Sunday
February 13, 2023
Monday
February 14, 2023
Tuesday
February 15, 2023
Wednesday
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM
Weather
Temp °C (Min/Max) 13 / 27 10 / 26 12 / 26 10 / 24 9 / 26 12 / 29 10 / 28
Wind Speed(km/h)/Direction up to 10 / NW up to 9 / NW up to 10 / NE up to 13 / N up to 7 / N up to 7 / NE up to 4 / SE
Relative Humidity (%)
Morning / Noon / Night
75 / 65 / 70 75 / 65 / 70 70 / 60 / 65 75 / 65 / 70 70 / 60 / 65 70 / 60 / 65 65 / 55 / 60

Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab

Updated every Monday and Thursday.


گندم

اگیتی کاشتہ فصل جو گوبھ کی حالت میں آ رہی ہے وہاں آبپاشی ضرور کریں ۔چند مقامات پر گندم میں کنگی کا حملہ ظاہر ہو رہا ہے ۔ اس سلسلے میں محتاط رہیں اور محکمہ زراعت کے عملہ کی سفارشات پر عمل کریں

 

 

گنا

کماد کی بہاریہ کا شت کے لئے زمیں تیار کریں ۔ کا شت کے لئے بیج ایسے کھیت سے ہرگز نہ لیں جہاں رتا روگ سے متاثرہ کما د ہو۔مزید برآں گری ہوئی اور کورے سے متا ثرہ فصل سے بیج مت لیں ۔کماد کی کٹائی جلد از جلد مکمل کریں گنا زمین کی سطح سے آدھاتا ایک انچ گہرا کاٹیں ۔ فصل کی برداشت کے بعد کماد کو مل میں جلد از جلد بھیجیں

 

آم

جن علاقوں میں میلی بگ کا خطرہ ہو وہاں پودے کے تنے کے گرد سلپری (پھسلنے والے) بینڈ لگائیں ۔ مزید براں میلی بگ کے حملے کی صورت میں بینڈ کے نیچے مناسب زہروں سے اس کا تدارک کریں۔ آم کے مج کے حملے کی ابتدا ہو چکی ہے اس کی مانیٹرنگ کریں اور حملے کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں پودے پر مناسب زہروں کا سپرے کریں ۔ بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر ٹرینچ بنائیں ۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں

 

Description of Weather Symbols

Sunny Mostly Sunny Cloudy Partly Cloudy
Cloudy Light Rain Partly Cloudy Thunder Rain Thunder Rain Thunder Shower
Rain Shower Haze FOG Smoke