South Punjab

Bahawalnagar | Bahawalpur | Bhakkar | D.G. Khan | Jhang | Khanewal | Layyah | Lodhran | Mianwali | Multan | Muzaffargarh | Rahimyar Khan | Rajanpur | Sahiwal | Vehari |


Seven Days Weather Forecast (Layyah)

3 Dec, 2024
Tuesday
4 Dec, 2024
Wednesday
5 Dec, 2024
Thursday
6 Dec, 2024
Friday
7 Dec, 2024
Saturday
8 Dec, 2024
Sunday
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM
Weather
Temp °C (Min/Max) 13 / 23 11 / 23 9 / 21 9 / 22 8 / 21 11 / 22
Wind Speed(km/h)/Direction up to 9 / NW up to 9 / NW up to 6 / N up to 6 / SE up to 6 / NW up to 7 / NW
Relative Humidity (%)
Morning / Noon / Night
84 / 74 / 79 86 / 76 / 81 88 / 78 / 83 85 / 75 / 80 83 / 73 / 78 81 / 71 / 76

Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab

Updated every Monday and Thursday.


گندم

گندم کی پچھیتی کاشت جلد از جلدمکمل کریں تاہم 20 نومبر کے بعد کا شتہ فصل کی پیداوار میں روزانہ کی بنیاد پر کمی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ کاشت کے لئے گندم کی منظور شدہ اقسام کا گریڈ کیا ہوابیج استعمال کریں ۔منظور شدہ اقسام میں عروج 2022، نشان 2021، نواب 2021، دلکش 2020، سبحانی 2021، صادق 2021، ڈیورم 2021، اکبر 2019 ، غازی 2019، اناج 2017ا سرفہرست ہیں۔ گندم کی کاشت کے لئے زمین کی تیاری کریں ۔ بروقت ڈرل سے کاشت کی صورت میں 50 کلو گرام اور چھٹے کی صورت میں 60 کلو گرام فی ایکڑ بیج کا بندوبست کریں۔ پانی کی بچت کے لیے تیار زمین پر گندم کے بیج کا دہرا چھٹہ لگا کر رجر سے کھیلیاں بنا لیں اور 5 کلو گرام فی ایکڑ اضافی بیج استعمال کریں۔ مزید برآں کلراٹھی زمین میں بھی بیج زیادہ استعمال کریں۔ کلراٹھی زمین میں گندم کی کاشت گپ چھٹ کے طریقہ سے کریں۔ پوٹاش اور فاسفورسی کھادیں بجائی کے وقت استعمال کریں اور ڈرل سے کاشت کی صورت میں بذریعہ ڈرل استعمال کریں۔ گندم کو پہلا پانی 20 سے 22 دن بعد دیں اور پہلے پانی کے ساتھ ایک تہائی نائٹروجنی کھاد دیں۔ اگر بوقت بجائی فاسفورسی اور پوٹاش والی کھاد نہیں ڈالی تو فاسفورسی اور پوٹاش حل پزیرکھادیں پہلے پانی کے ساتھ فلڈ کریں۔ ۔ پہلی آبپاشی کے بعد محکمہ زراعت کے عملہ کی مشاورت سے چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کی تلفی کریں۔

 

 

گنا

کماد کی کٹائی اقسام اور فصل کے پکنے کو مدنظر رکھ کر کریں۔ گنا زمین کی سطح سے آدھاتا ایک انچ گہرا کاٹیں۔

 

آم

مزید آبپاشی نہ کر یں تاکہ پودے اپنی حالت خوابیدگی کے دوران اپنے آپ کو پھولوں کے لئے تیار کر سکیں ۔ پودے میں کانٹ چھانٹ کا عمل مکمل ہو چکا تاہم پودے کے اندر روشنی کی ترسیل کو ممکن بنانے کے لئے ضروری کانٹ چھانٹ کا عمل جاری رکھیں ۔ وہ پودے جہاں اکتوبر میں نئی گروتھ ہو ئی ہو ان پر 2 فیصد حل پذیر پوٹاش کے محلول کا سپرے کریں تاکہ نئی شاخیں پھل کے لئے تیار ہو سکیں۔باغ میں چھوٹے پودوں کو سردی سے بچانے کے لئے مناسب بندوبست کریں ۔ اس سلسلے میں چھوٹے پودوں کو ڈھانپ دیں یا مناسب کیمیکل کا سپرے کریں ۔ باغ میں ہاپر کے تدارک کے لئے پودے کے تنے اور ٹہنوں پر سپرے کریں ۔بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر ٹرینچ بنائیں ۔بڑے باغ میں نئے/چھوٹے پودوں میں حفظانی تہہ ( ملچ) کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں۔

 

Description of Weather Symbols

Sunny Mostly Sunny Cloudy Partly Cloudy
Cloudy Light Rain Partly Cloudy Thunder Rain Thunder Rain Thunder Shower
Rain Shower Haze FOG Smoke