Seven Days Weather Forecast (Rajanpur)
June 05, 2023 Monday |
June 06, 2023 Tuesday |
June 07, 2023 Wednesday |
June 08, 2023 Thursday |
June 09, 2023 Friday |
June 10, 2023 Saturday |
June 11, 2023 Sunday |
|
---|---|---|---|---|---|---|---|
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM | |||||||
Weather |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
Temp °C (Min/Max) | 25 / 38 | 25 / 38 | 26 / 40 | 27 / 41 | 31 / 41 | 31 / 41 | 31 / 42 |
Wind Speed(km/h)/Direction | up to 34 / SW | up to 11 / NE | up to 12 / NE | up to 20 / SW | up to 22 / SW | up to 22 / SW | up to 18 / SE |
Relative Humidity (%) Morning / Noon / Night |
50 / 40 / 45 | 55 / 45 / 50 | 55 / 45 / 50 | 55 / 45 / 50 | 50 / 40 / 45 | 50 / 40 / 45 | 50 / 40 / 45 |
Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab
Updated every Monday and Thursday.
کپاس
جہاں کھیت میں پانی کھڑا ہے وہاں نکاسی آب کا مناسب بندوبست کریں۔ آبپاشی کے لئے موسمی پیشینگوئی کو مدِ نظر رکھیں ۔ فاسفورسی کھادیں بجائی کی بجائے چھدرائی کے فوراً بعد (20 سے 25 دن بعد )استعمال کریں۔ اگیتی کاشتہ کپاس میں حالیہ بارشوں کے بعد گوڈی اور رجر کی مدد سے وتر حالت میں جڑی بوٹیاٰں کنٹرول کریں۔ کیڑوں کے تدارک کے لئےپہلا سپرے حتی الوسع تاخیر سے کریں تاکہ دوست کیڑے پرورش پا سکیں
گنا
کماد کی آبپاشی کا وقفہ موسم کی مناسبت سے 10 سے 12 دن رکھیں ۔ کماد میں تنے کے گرد مٹی چڑھانے سے پہلے گوڈی مکمل کریں ۔ کماد کی ایسی فصل جو 90 سے 100 دن کی ہو چکی ہے وہاں نائٹروجنی کھاد کی آخری قسط مٹی چڑھاتے وقت ڈالیں۔ کماد کے گڑوووں کے انسداد کے لئےمحکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کریں۔
آم
حالیہ بارشوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے باغات کی آبپاشی کریں تاہم گیلی زمین کو ہرگز پانی نہ لگائیں۔جن باغات میں بارش کا زیادہ پانی رکا ہوا ہے وہاں نکاسی آب کا مناسب بندوبست کریں۔ بارشوں کے سبب پھل پر انتھراکنوز اور بیکٹیریل بلائیٹ کا حملہ ہو سکتا ہے لہٰذا بارشوں کے بعد کسی کاپر والی پھپھوند کش زہر کا سپرے کریں۔ آم کی پھل کی مکھی کے کنٹرول کے لئے پودے کے نیچے گرے ہوئے پھل ہر دوسرے دن اٹھائیں اور باغ سے باہر دھوپ والی جگہ پر بکھیر دیں یا گرے ہوئے پھل کوگڑھا بنا کے زمین میں دفن کر دیں۔ جب تک پھل باغ میں موجود ہے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ نرمکھی کے تدارک کے لیئے میتھائیل یوجینال کےپھندوں کا استعمال کریں۔ایک ایکڑ میں کم از کم، 4 سے 6 جنسی پھندے لگائیں۔ اور یہ پھندے ہر دسویں دن تبدیل کریں۔ آم کے سکیل کے حملہ کی مانیٹرنگ کے لئےسایہ دار جگہ پر پھل کا بغور جائزہ لیتے رہیں ۔ پھل کے بورر اور سکیل کے تدارک کے لئے محکمہ زراعت کے عملہ کی مشاورت سے سپرے کریں ۔ بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر کھالی (ٹریینچ )بنائیں ۔بڑے باغ میں نئے/چھوٹے پودوں میں حفظانی تہہ ( ملچ) کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں۔
Description of Weather Symbols
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
Sunny | Mostly Sunny | Cloudy | Partly Cloudy |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
Cloudy Light Rain | Partly Cloudy Thunder Rain | Thunder Rain | Thunder Shower |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
Rain Shower | Haze | FOG | Smoke |