- Decadal: Highest amount of rainfall recorded was 233.91 mm at Jhelum during the last decade.
- Weekly: Isolated very heavy falls were received from Punjab and Lower Sindh. Moderate to heavy falls also occurred in Kashmir, upper Khyber Pakhtunkhwa and upper Sindh, while light to moderate rainfall in north/southeastern Balochistan, lower Khyber Pakhtunkhwa and Gilgit Baltistan.
- Monthly: Daytime temperatures were mostly normal across regions, while nighttime temperatures were slightly above normal in Gilgit-Baltistan, upper KP, Potohar, and northern Balochistan. Maximum temperatures peaked at 46.2°C in Sibbi.
- Weekly: Heavy rainfall was recorded over most parts of Upper and Central Punjab, with very heavy downpours reported at some isolated stations.
- Weekly: Rain-wind/thundershower with isolated heavy falls is expected in most parts of the country during 1st half of the decade. Whereas hot and humid weather may prevail during 2nd half of the decade.
- Weekly: Dry weather prevailed across most of the western/northwestern Balochistan, as well as some isolated areas in South Punjab and Southern KPK
- Weekly: Daily maximum and mean temperatures were noted to remain below normal over most parts of the country.
- Decadal: Rain-wind/thundershower with isolated heavy falls is expected in upper half of the country during first half of the decade
- Monthly: Looking ahead in July 2025, most regions are expected to receive near-normal to slightly above-normal rainfall. Northeastern Punjab and lower Kashmir are likely to experience higher-than-average precipitation, while Gilgit-Baltistan may receive normal to slightly below-normal rainfall. Upper Kashmir is expected to receive near-normal rainfall.
- Decadal: Highest Maximum temperature recorded was 44.6 ºC at Dalbandin during the last decade.
Welcome to National Agromet Centre
Pakistan Meteorological Department (PMD) is both a scientific and a service department, and functions under the Cabinet Secretariat (Aviation Division). It is responsible for providing meteorological service throughout Pakistan to wide variety of interest and for numerous public activities and projects which require weather information. National Agromet Centre (NAMC) is an important division of PMD which has been setup to relate meteorological services to the most important agriculture sector of the country so as to promote the overall status of farming community. NAMC has thus been extending its services since its establishment.
Present Condition of Agricultural Crops on 28th July, 2025 Wheat Archives Cotton Archives
Our Products
Joint Agro-advisory by PMD & MNS-University of Agriculture, Multan
کپاس
بارش کی صورت میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔ کپاس کے کھیت میں زیادہ دیر پانی نہ کھڑا رہنے دیں۔ تاہم جہاں بارش نہ ہو وہاں کپاس کی آبپاشی جاری رکھیں ۔ڈوڈی اور پھول آنے کے دوران پانی کی کمی نہ آنے دیں۔ پھول ڈوڈی آنے کے دوران پانی اور کھاد کا مناسب استعمال کریں ۔ نا ئیٹروجنی کھادیں کپاس کی فصل کی حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے استعمال کریں ایسی فصل جس کی بڑھوتری کم ہو یا فصل پر ٹینڈے آرہے ہوں تو وہاں نا ئیٹروجنی کھادیں ضرور ڈالیں۔ نائٹروجنی کھاد کے سلسلے میں امونیم سلفیٹ یا کین (گوارہ) ایک بوری فی ایکڑ ڈالیں ۔جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ دیں۔ جہاں کپاس کےپودے بڑے ہو چکے ہیں وہاں گھاس نما اور دیگر جڑی بوٹیوں کے تدارک کے لئے گلائی فوسیٹ شیلڈ لگا کر سپرے کریں، تاہم اس سلسلے میں سپرے کرنے سے پہلے موسمی پیشینگوئی کو مدِنظر رکھیں ۔ کھیت میں باقائدگی سے پیسٹ سکاؤٹنگ کرتے رہیں اور چست تیلہ ، سفید مکھی اور دیگررس چوسنے والے کیڑوں کے تدارک کے لئے نقصان کی معاشی حد پر موسمی حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئےمناسب کیڑے مار ادویات کا سپرے کریں ۔ کپاس میں گلابی سنڈی کی نگرانی کے لئے 1 جنسی پھندا فی 5ایکڑ کے حساب سے لگائیں ۔ گلابی سنڈی کے تدارک کے لئے لمبے دورانیےوالے 9 سے 12 جنسی پھندے فی ایکڑ لگائیں۔ گلابی سنڈی کے حملے کی صورت میں مدھانی نما پھول توڑ کر زمیں میں دبا کر تلف کریں ۔ گلابی سنڈی کے تدارک کے لئے غیر ضروری سپرے ہرگز نہ کریں۔ ۔ کیڑوں کے حملہ کی صورت میں نقصان کی معاشی حد کو مدِ نظر رکھتے ہوئے محکمہ زراعت کے عملہ کی مشاورت سے تدارک کریں۔
آم
مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کھیت کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ کسی بھی قسم کا پھل توڑنے سے 10 سے 12 دن پہلے آبپاشی بند کر دیں۔درمیانی اقسام میں پھل توڑنے کے بعد کھاد ڈال کر آبپاشی کریں۔ اگیتی اور درمیانی اقسام میں لگائے گئے پھل کی مکھی کے لئے جنسی پھندے اتار کر پچھیتی اقسام میں منتقل کریں تاکہ وہاں جنسی پھندوں کی تعداد بڑھائی جا سکے ۔آم کی پھل کی مکھی کے کنٹرول کے لئے پودے کے نیچے گرے ہوئے پھل ہر دوسرے دن اٹھائیں اور باغ سے باہر دھوپ والی جگہ پر بکھیر دیں یا گرے ہوئے پھل کوگڑھا بنا کے زمین میں دفن کر دیں۔ جب تک پھل باغ میں موجود ہے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ نرمکھی کے تدارک کے لیئے میتھائیل یوجینال کےپھندوں کا استعمال کریں۔ایک ایکڑ میں کم از کم، 4 سے 6 جنسی پھندے لگائیں۔ اور یہ پھندے ہر دسویں دن تبدیل کریں۔مزید برآں اگیتی اور درمیانی اقسام پر بڑھوتری/ نئے پتوں کا جائزہ لیتے رہیں اور تھرپس کے حملے کی صورت میں اس کا تدارک کریں۔بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر کھالی (ٹریینچ )بنائیں ۔بڑے باغ میں نئے/چھوٹے پودوں میں حفظانی تہہ ( ملچ) کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں۔
گنا
کماد کی آبپاشی پر خصوصی توجہ دیں ۔ موسمی حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئےکماد کی آبپاشی کا وقفہ 10 سے 12 دن رکھیں ۔ مونڈی فصل میں بیماری سے متاثرہ پودے تلف کریں۔ کماد کے گڑواں کے طبعی انسداد کے لئے روشنی کے پھندے لگائیں۔کماد کے گڑوووں کے انسداد کے لئےمحکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کریں۔