South Punjab

Bahawalnagar | Bahawalpur | Bhakkar | D.G. Khan | Jhang | Khanewal | Layyah | Lodhran | Mianwali | Multan | Muzaffargarh | Rahimyar Khan | Rajanpur | Sahiwal | Vehari |


Seven Days Weather Forecast (D.G. Khan)

24 Oct, 2024
Thursday
25 Oct, 2024
Friday
26 Oct, 2024
Saturday
27 Oct, 2024
Sunday
28 Oct, 2024
Monday
29 Oct, 2024
Tuesday
30 Oct, 2024
Wednesday
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM
Weather
Temp °C (Min/Max) 22 / 32 22 / 33 21 / 34 22 / 34 22 / 33 22 / 32 22 / 34
Wind Speed(km/h)/Direction up to 8 / NE up to 5 / S up to 5 / NE up to 5 / NE up to 8 / NE up to 11 / NE up to 5 / NE
Relative Humidity (%)
Morning / Noon / Night
75 / 65 / 70 78 / 68 / 73 75 / 65 / 70 77 / 67 / 72 79 / 69 / 74 80 / 70 / 75 76 / 66 / 71

Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab

Updated every Monday and Thursday.

 

کپاس

آبپاشی بند کردیں تاکہ گندم کی بروقت کاشت کی جاسکے ۔ چنائی دن کے وقت نمی ختم ہونے کے بعد نچلے حصے سےشروع کریں۔چنائی نچلے حصے سے شروع کریں ۔چنی ہوئی پھٹی ترپال یا سوتی کپڑے کی چادر پر صاف اورخشک جگہ پر رکھیں۔ پھٹی کے ڈھیر زیادہ بڑے نہ بنائیں۔ چنائی کرتے وقت کپاس کے پتے ،سانگلی اور نا مکمل کھلے ہوئے ٹینڈے نہ توڑیں۔ زمین پر گری ہوئی کپاس کو اچھی کپاس کے ساتھ نہ ملائیں تاکہ ساری کپاس کا معیار کم نہ ہو۔گلابی سنڈی یا دیگر کسی سنڈی اور بیماری سے متاثرہ ٹینڈوں کی چنائی علیحدہ رکھیں اور اس کی آمیزش اچھی کپاس میں نہ ہونے دیں۔ کپاس کی آخری چنائی کے بعد بھیڑ بکریاں چرائیں تاکہ بچے ہوئے ٹینڈے تلف ہو سکیں اور پھر چھڑیاں کاٹیں یا روٹا ویٹر چلادیں۔

 

گنا

کماد کی آبپاشی کا وقفہ 20 سے 30 دن رکھیں ۔ گری ہوئی فصل کے لیئے ہر آبپاشی پر 5کلو گرام پوٹاش فی ایکڑ پانی کے ساتھ فلڈ کریں۔ کماد کی گری ہوئی فصل میں چوہے اور سیہہ سے بچاؤ کے لئے زنک فاسفایئڈ کے زہریلے طمعے استعمال کریں۔ فصل میں بیماری سے متاثرہ پودے تلف کریں۔ کماد کے گڑوووں کے انسداد کے لئےمحکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کریں۔

 

آم

آبپاشی بند کر دیں تاہم ایسے باغات جہاں زمین خشک ہے اور پودوں پر نباتاتی بڑھوتری کا عمل جاری ہے وہاں آخری آبپاشی ضرور کریں۔ اگرپودے پر نئی شاخیں اور پتے موجود ہیں تو ان پر کسی بیماری یا کیڑے کے حملے کی صورت میں اس کا تدارک کریں۔ پودے میں کانٹ چھانٹ کا عمل مکمل ہو چکا تاہم پودے کے اندر روشنی کی ترسیل کو ممکن بنانے کے لئے ضروری کانٹ چھانٹ کا عمل جاری رکھیں ۔ باغ میں کیڑوں او ر بیماریوں کے حملے کی روک تھام کے لئے حفاظتی سپرے کریں۔ بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر ٹرینچ بنائیں ۔بڑے باغ میں نئے/چھوٹے پودوں میں حفظانی تہہ ( ملچ) کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں۔

 

Description of Weather Symbols

Sunny Mostly Sunny Cloudy Partly Cloudy
Cloudy Light Rain Partly Cloudy Thunder Rain Thunder Rain Thunder Shower
Rain Shower Haze FOG Smoke