South Punjab

Bahawalnagar | Bahawalpur | Bhakkar | D.G. Khan | Jhang | Khanewal | Layyah | Lodhran | Mianwali | Multan | Muzaffargarh | Rahimyar Khan | Rajanpur | Sahiwal | Vehari |


Seven Days Weather Forecast (Rahimyar Khan)

5 Nov, 2024
Tuesday
6 Nov, 2024
Wednesday
7 Nov, 2024
Thursday
8 Nov, 2024
Friday
9 Nov, 2024
Saturday
10 Nov, 2024
Sunday
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM
Weather
Temp °C (Min/Max) 22 / 35 21 / 35 22 / 35 21 / 34 20 / 34 21 / 35
Wind Speed(km/h)/Direction up to 9 / SW up to 7 / NE up to 9 / W up to 9 / NE up to 9 / NE up to 7 / NE
Relative Humidity (%)
Morning / Noon / Night
85 / 75 / 80 88 / 78 / 83 86 / 76 / 81 84 / 74 / 79 80 / 70 / 75 82 / 72 / 77

Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab

Updated every Monday and Thursday.


گندم

پچھلی فصل کی باقیات زمین میں ملائیں۔ کاشت کے لئے گندم کی منظور شدہ اقسام کا گریڈ کیا ہوابیج استعمال کریں ۔منظور شدہ اقسام میں عروج 2022، نشان 2021، نواب 2021، دلکش 2020، سبحانی 2021، صادق 2021، ڈیورم 2021، اکبر 2019 ، غازی 2019، اناج 2017، بکھر سٹاراور فخربکھر سرفہرست ہیں۔ گندم کی کاشت کے لئے زمین کی تیاری کریں۔ گندم کی ترجیحاً اگیتی کاشت کو فروغ دیں کیونکہ اگیتی کاشتہ گندم پر بیماریوں کا حملہ کم ہوتا ہے اور پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے۔ بروقت ڈرل سے کاشت کی صورت میں 40 کلو گرام اور چھٹے کی صورت میں 50 کلو گرام فی ایکڑ بیج کا بندوبست کریں۔ پانی کی بچت کے لیے گندم کی کاشت کھیلیوں پر کریں اور 5 کلو گرام فی ایکڑ اضافی بیج استعمال کریں۔ پوٹاش اور فاسفورسی کھادیں بجائی کے وقت استعمال کریں اور ڈرل سے کاشت کی صورت میں بذریعہ ڈرل استعمال کریں۔

 

 

گنا

کماد کی کٹائی سے ایک مہینہ پہلے آبپاشی بند کر دیں۔ کماد کی کٹائی اقسام اور فصل کے پکنے کو مدنظر رکھ کر کریں۔

 

آم

آبپاشی بند کر دیں ۔اگرپودے پر نئی شاخیں اور پتے موجود ہیں تو ان پر کسی بیماری یا کیڑے کے حملے کی صورت میں اس کا تدارک کریں۔ پودے میں کانٹ چھانٹ کا عمل مکمل ہو چکا تاہم پودے کے اندر روشنی کی ترسیل کو ممکن بنانے کے لئے ضروری کانٹ چھانٹ کا عمل جاری رکھیں ۔ باغ میں کیڑوں او ر بیماریوں کے حملے کی روک تھام کے لئے حفاظتی سپرے کریں۔ بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر ٹرینچ بنائیں ۔بڑے باغ میں نئے/چھوٹے پودوں میں حفظانی تہہ ( ملچ) کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں۔

 

Description of Weather Symbols

Sunny Mostly Sunny Cloudy Partly Cloudy
Cloudy Light Rain Partly Cloudy Thunder Rain Thunder Rain Thunder Shower
Rain Shower Haze FOG Smoke