South Punjab
Bahawalnagar | Bahawalpur | Bhakkar | D.G. Khan | Jhang | Khanewal | Layyah | Lodhran | Mianwali | Multan | Muzaffargarh | Rahimyar Khan | Rajanpur | Sahiwal | Vehari |Seven Days Weather Forecast (Rahimyar Khan)
21 Nov, 2024 Thursday |
22 Nov, 2024 Friday |
23 Nov, 2024 Saturday |
24 Nov, 2024 Sunday |
25 Nov, 2024 Monday |
26 Nov, 2024 Tuesday |
27 Nov, 2024 Wednesday |
|||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Morning = 8AM, Noon = 2PM, Night = 8PM | |||||||||
Weather | |||||||||
Temp °C (Min/Max) | 15 / 29 | 16 / 29 | 17 / 28 | 18 / 25 | 16 / 27 | 16 / 28 | 18 / 28 | ||
Wind Speed(km/h)/Direction | up to 4 / SW | up to 6 / SW | up to 4 / SW | up to 5 / NE | up to 4 / NE | up to 4 / SE | up to 6 / NE | ||
Relative Humidity (%) Morning / Noon / Night |
71 / 61 / 66 | 72 / 62 / 67 | 73 / 63 / 68 | 74 / 64 / 69 | 71 / 61 / 66 | 70 / 60 / 65 | 72 / 62 / 67 |
Crop based agro-advisory for the farmers of South Punjab
Updated every Monday and Thursday.
گندم
گندم کی کاشت ترجیحاً 20 نومبر تک مکمل کریں ۔ کاشت کے لئے گندم کی منظور شدہ اقسام کا گریڈ کیا ہوابیج استعمال کریں ۔منظور شدہ اقسام میں عروج 2022، نشان 2021، نواب 2021، دلکش 2020، سبحانی 2021، صادق 2021، ڈیورم 2021، اکبر 2019 ، غازی 2019، اناج 2017، بکھر سٹاراور فخربکھر سرفہرست ہیں۔ گندم کی کاشت کے لئے زمین کی تیاری کریں ۔ بروقت ڈرل سے کاشت کی صورت میں 40 کلو گرام اور چھٹے کی صورت میں 50 کلو گرام فی ایکڑ بیج کا بندوبست کریں۔ پانی کی بچت کے لیے تیار زمین پر گندم کے بیج کا دہرا چھٹہ لگا کر رجر سے کھیلیاں بنا لیں اور 5 کلو گرام فی ایکڑ اضافی بیج استعمال کریں۔ پوٹاش اور فاسفورسی کھادیں بجائی کے وقت استعمال کریں اور ڈرل سے کاشت کی صورت میں بذریعہ ڈرل استعمال کریں۔
گنا
کماد کی کٹائی اقسام اور فصل کے پکنے کو مدنظر رکھ کر کریں۔
آم
مزید آبپاشی نہ کر یں تاکہ پودے اپنی حالت خوابیدگی کے دوران اپنے آپ کو پھولوں کے لئے تیار کر سکیں ۔اگرپودے پر نئی شاخیں اور پتے موجود ہیں تو ان پر کسی بیماری یا کیڑے کے حملے کی صورت میں اس کا تدارک کریں۔ پودے میں کانٹ چھانٹ کا عمل مکمل ہو چکا تاہم پودے کے اندر روشنی کی ترسیل کو ممکن بنانے کے لئے ضروری کانٹ چھانٹ کا عمل جاری رکھیں ۔ باغ میں کیڑوں او ر بیماریوں کے حملے کی روک تھام کے لئے حفاظتی سپرے کریں۔ بیمار اور کمزور پودوں کی صحت کی بحالی کے لئے پودوں کی چھتری کے نیچے تنے سے 10 فٹ کے فاصلے پر ٹرینچ بنائیں ۔بڑے باغ میں نئے/چھوٹے پودوں میں حفظانی تہہ ( ملچ) کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ باغ میں زمینی لیول کو بہتر بنائیں۔
Description of Weather Symbols
Sunny | Mostly Sunny | Cloudy | Partly Cloudy |
Cloudy Light Rain | Partly Cloudy Thunder Rain | Thunder Rain | Thunder Shower |
Rain Shower | Haze | FOG | Smoke |